You are currently viewing بڑے بھارتی کھلاڑی نے شاہین کو آئی پی ایل میں لانے کا کہے دیا!

بڑے بھارتی کھلاڑی نے شاہین کو آئی پی ایل میں لانے کا کہے دیا!

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں کارکردگی انتہائی زبردست ہے_ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سارے میچ جیتے ہیں اور اگلا امتحان فائنل اور سیمی فائنل ہے – اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم سکاٹلینڈ نے خلاف بھی ایک میچ کھیلے گی –

پاکستانی کھلاڑی بھی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں – بابر اعظم، محمد رضوان اور آصف علی بلے سے کمال کررہے ہیں اور شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بالنگ سے سب کو حیران کیا ہوا ہے -بھارتی کمینٹیز اور کھلاڑی بھی اس سے کافی متاثر ہورہے ہیں –

بھارتی پریمیر لیگ ،ائی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہے_ بھارتی کرکٹر اور کمنٹرٹر دینیس کارتک نے بھی اس پر ایک بڑا بیان دیا ہے – انکا کہنا ہے کے انکو اچھا لگے گا اگر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی طرف سے آئی پی ایل کھیلیں _

Leave a Reply