You are currently viewing بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی! جو کی نے نہ سوچا وہ ہوگیا!

بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی! جو کی نے نہ سوچا وہ ہوگیا!

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پچھلے پورے سالگرہ اپنے گھر میں، یانی اپنے ہوم گراؤنڈ نے چھائے ہوئے تھے – وہ لگاتار زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے جارے تھے اور جیت پر جیت حاصل کر رہے تھے – انہوں نے نیوزیلینڈ اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں کو بھی شکست کی دھول چٹائی –

اس سال کے آغاز میں انہوں نے پھر سے کمال کردیا – نیوزیلینڈ کو نیوزیلینڈ میں شکست دے دی اور وہ بھی ایک ٹیسٹ میچ میں، یہ کام تو پاکستان اور بھارت بھی نہ کر پایا تھا – اس کے بعد انکا اگلا ہدف جنوبی افریقہ تھا –

کل بنگلہ دیش اور جنونی افریقہ کے درمیان جنوبی افریقہ میں سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا گیا – بنگلہ دیش کی ٹیم نے اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر سے تاریخ رقم کردی – یہ ایک لاجواب کارکردگی تھی – بنگلہ دیس کے 314 رن کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 150 رن بھی نہیں کیے-

Leave a Reply