You are currently viewing بریکنگ نیوز : پی ایس ایل 2022 کا ڈرافٹ پھر ہوگا! بڑے کھلاڑی حصہ ہونگے

بریکنگ نیوز : پی ایس ایل 2022 کا ڈرافٹ پھر ہوگا! بڑے کھلاڑی حصہ ہونگے

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا انعقاد 27 جنوری 2022 سے ہوگا، ایونٹ پاکستان میں کھیلا جائے گا اور لاہور اور کراچی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ گزشتہ ویک اینڈ پر رکھا تھا۔ تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی روسٹر بنائے۔

تمام ٹیموں نے 5 کیٹیگریز اور 1 سپلیمنٹری کیٹیگری سے 18 کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔ کوویڈ 19 کے نئے ورژن اور پاکستانی ڈومیسٹک پلیئرز کو کافی موقع نہ ملنے کی وجہ سے پی سی بی ایک اور منی ڈرافٹ منعقد کرے گا۔ ٹیمیں 2 اضافی کھلاڑیوں کو منتخب کر سکیں گی، زیادہ سے زیادہ 1 غیر ملکی۔

صاحبزادہ فرحان اور دیگر جیسے کھلاڑیوں کا انتخاب متوقع ہے۔ واضح رہے کہ یہ Confrim نہیں ہے۔

Leave a Reply