You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان ہو لاجواب اسپنر مل گیا! اب حیران اس کا کمال!

بریکنگ نیوز : پاکستان ہو لاجواب اسپنر مل گیا! اب حیران اس کا کمال!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 اب ختم ہونے کے قریب ہے – کل دونوں سیمی فائنل کیھلے گئے – خیبر پختون خواہ اور سینڑل پنجاب کی ٹیمیں فائنل میچ میں پہنچ گئے –

کل کے دوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں ٹکرائیں – سندھ نے لاجواب سٹارٹ لیا اور پچاس رن پر کوئی وکٹ بھی نہیں گری تھی – شرجیل خان زبردست بلے بازی کررہے تھے – خرم منظور بھی اچھی فارم میں نظر آریے تھے –

اس کے بعد سندھ کی ٹیم کی ایک دم وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں – ایک دم دیکھتے ہی دیکھتے سندھ کی ٹیم للکارا گئی – سندھ کی ٹیم مقررہ بیس اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رن بنانے میں کامیاب ہوئی –

اس میچ سے پاکستان کو ایک زبردست اسپنر مل گیا – قاسم اکرام جو کے اندر 19 میں پہلے ہی لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اب ڈومیسٹک میں بھی چھا گئے – قاسم اکرم نے لاجواب گیند بازی کرتے ہوئے 15 رن دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں – اس سے پہیے بھی قاسم اکرام جے ایسی کارکردگی دکھائی ہے _

Leave a Reply