ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 اب کچھ ہی دن کی دوری پر ہے – یہ پانچ سال میں ہونے والا پہلا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہے – کرونا کی وجہ سے ورلڈ کپ پچھلے سال ممکن نہیں ہو پایا تھا –
ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا جب کوالیفائینگ سٹیج شروع ہوگی اس کے بعد سوپر 12 سٹیج کا میلا سجے گا اور پھر سیمی فائنل اور فائنل، 14 نومبر کو ہوگا – ورلڈ کپ پانچ سال بعد ہونے کی وجہ سے اس کا لطف اور زیادہ آئے گا-
ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستان کی کٹ بھی سامنے اچکی – شائقین کو اس کا بے صبری سے انتظار تھا کے پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے کٹ اور جرسی کب آئے گی – ہم آپکے لیے سب سے پہلے پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے کٹ لیکر ائیں ہے –
نیچے تصویر میں پاکستان کی کٹ دیکھی جاسکتی ہے :
پاکستان کا ورلڈ کپ 2021 کو پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ 24 اکتوبر بروز اتوار ہوگا – اس میچ کی ٹکٹیں مکمل طور پر فروخت ہوچکی ہیں – اس کے ساتھ ساتھ نیوزیلینڈ کے ساتھ میچ کی ٹکٹیں بھی مکمل طور پر فروخت ہوگئی ہیں –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…