You are currently viewing بریکنگ نیوز : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے 4 بڑے کھلاڑی باہر!

بریکنگ نیوز : ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے 4 بڑے کھلاڑی باہر!

پاکستان بنگلہ دیش کی سیریز کےبعد اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گا – یہ سیریز دسمبر میں پاکستان میں کھیلی جائے گی – ویسٹ انڈیز نے سیریز کے لیے اپنی سکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے جس میں انکے کچھ بڑے کھلاڑی نہیں کھیل رہے –

پاکستان نے بھی سیریز کے لیے بڑے کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے – اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ کپتان بابر اعظم کا ہے کے سینیر کھلاڑیوں کو آرام دیا جائے – اس فیصلے کی نظر میں 5 کھلاڑی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے –

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کی چھٹی کرنے کا بھی سوچا جارہا ہے – شعیب ملک، محمد حفیظ اس سیریز میں نہیں کھیلیں گے – شاداب خان اور عماد وسیم کو ریسٹ دیے جانے کا امکان ہے اور حسن علی کو کھیلانے پر مشاورت جاری ہے –

Leave a Reply