You are currently viewing بریکنگ نیوز : ویرات کوہلی کا پاکستان کے خلاف میچ پر بڑا بیان آگیا!

بریکنگ نیوز : ویرات کوہلی کا پاکستان کے خلاف میچ پر بڑا بیان آگیا!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے آغاز میں اب کچھ ہی گھنٹوں کا وقت رہے گیا ہے ہے – کل سے کوائفانگ سٹیج کا آغاز ہوجائے گا – اس کا سلسلہ 22 اکتوبر کو ہوگا –

میگا ایونٹ کی تیاریاں مکمل ہیں – کل تین بجے پہلا میچ عنان اور پاپا نیو گیوننا کے درمیان کھیلا جائے گا – شام کو بنگلہ دیش اور سکاٹلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی –

اج بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک پریس کانفرنس کی – ویرات کوہلی سے پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے بارے میں پوچھا گیا – اس پر ویرات کوہلی نے جواب دیا کہ ” میں مانتا ہوں کہ شائقین اور میڈیا میں اس میچ کے بارے میں ایک الگ سا ماحول بنا رہتا ہے، البتہ ہم پروفشنل ہیں اور پریشر میں کھیلنا بھی جانتے ہیں” – البتہ چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے بھی پریشر اجاتا ہے

ویرات کوہلی کا یہ پاکستان کے خلاف میچ پر پہلا بیان تھا –

Leave a Reply