You are currently viewing بریکنگ نیوز : شعیب ملک کو پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرلیا گیا!

بریکنگ نیوز : شعیب ملک کو پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرلیا گیا!

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل یانی جمعہ کو تین تبدیلیوں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے بئے سکواڈ کا اعلان اعلان کیا تھا – کسکو کیا پتہ تھا کے اور تبدیلیاں بھی ہونگی –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل بلے باز صہیب مقصود کو انجری ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں شرکت نہیں کرسکیں گے – ان کی جگہ تجربے کار بلے باز شعیب ملک کوئی قومی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے –

اطلاعات کے مطابق صہیب مقصود کو شدید درد ہے اور ڈاکٹر نے انکو آرام کرنے کا کہا ہے – انہوں نے بائو ببل جوائن کیا تھا لیکن وہ ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں پائیں گے –

شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور وہ سپن کے خلاف ایک اچھے بلے باز ہیں – شعیب کی پی ایس ایل کہ کارکردگی بھی اچھی تھی –

Leave a Reply