You are currently viewing بریکنگ نیوز : بابر اعظم کی لمبے لمبے چھکے مارنے کی مشقیں! شرجیل کی کمی پوری ہوگی؟!

بریکنگ نیوز : بابر اعظم کی لمبے لمبے چھکے مارنے کی مشقیں! شرجیل کی کمی پوری ہوگی؟!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے آغاز میں اب تقریباً 48 گھنٹوں کا وقت رہ چکا ہے – پرسوں ایونٹ کی کوالیفائینگ سٹیج کا آغاز ہوجائے گا – جس کےبعد 23 اکتوبر کو سپر 12 مرحلہ ہوگا –

تقریباً ساری ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں – اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آج 21 بجے چارٹد فلائیٹ کے ذریعے دنئی کے لیے روانہ ہوجائے گی – قومی ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کیھلے گی لیکن اس سے قبل 2 وارم آپ میچ کیھلے جائیں گے –

پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں شرجیل خان کو نہیں رکھا گیا – شرجیل خان کی حالیہ کارکردگی بہترین تھی پھر بھی انکو نظر انداز کر دیا گیا – وہ چھکے مارنے کے بھی ماہر تھے –

کل پریکٹس سیشن کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے چھکے مارنے کی مشقیں کی-” اطلاعات کے مطابق کپتان نے شاداب خان، شعیب ملک اور محمد نواز مع لمبے لمبے چھکے مارے –

Leave a Reply