You are currently viewing بریکنگ نیوز : افغان کھلاڑی سے بھارت کے خلاف فکسنگ پر سوال! پاکستان سے میچ میں اتنا اچھا اور بھارت سے خلاف برا کیوں کھیلا!

بریکنگ نیوز : افغان کھلاڑی سے بھارت کے خلاف فکسنگ پر سوال! پاکستان سے میچ میں اتنا اچھا اور بھارت سے خلاف برا کیوں کھیلا!

افغانستان کی بھارت سے ہار نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ ہر کوئی سمجھتا ہے کہ کچھ غلط ہے۔ لوگوں نے فون کر کے میچ فکسڈ قرار دیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ افغان کھلاڑیوں نے میچ ہارنے کے پیسے لیے۔ لوگوں کا یہ بھی ماننا تھا کہ افغان کھلاڑی آئی پی ایل کے معاہدے چاہتے ہیں۔

ایک صحافی نے ان سے مسئلہ کے بارے میں پوچھا۔ صحافی نے پوچھا کہ “آپ آخری اوور میں پاکستان کے خلاف ہار گئے جبکہ انڈیا نے آپ کو بھون ڈالا حالانکہ انڈیا اچھا پرفارم نہیں کر رہا تھا”؟ گلبدین نے جواب دیا کہ اوس تھی اس لیے ہم نے پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

گلبدین کا مزید کہنا تھا کہ: ہم کوئی کوالٹی سائیڈ نہیں، بھارت ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور اس نے اچھا کھیلا، ہمیں ٹیم بننے میں کچھ وقت لگے گا جو ٹاپ 3 میں آسکتی ہے۔

اس سے پہلے نبی نے کہا کہ اوس کا عنصر تھا اس لیے ہم نے بھارت کے خلاف پہلے گیند کرنے کا فیصلہ کیا۔ ورنہ ہماری طاقت پہلے بیٹنگ ہے۔

Leave a Reply