You are currently viewing بریکنگ نیوز : افغانستان کرکٹ شدید مشکلات میں! ورلڈ کپ سے باہر؟!

بریکنگ نیوز : افغانستان کرکٹ شدید مشکلات میں! ورلڈ کپ سے باہر؟!

لاہور :افغانستان کرکٹ ٹیم کی سالوں کی محنت ذائعہ ہونا کے خطرہ، افغانستان آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سر باہر ہوسکتا ہے- اگر افغانستان اپنے پرانے جھنڈے کے ساتھ نہیں کیھلے گا تو افغانستان کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے نکالا جاسکتا ہے –

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کو اب تقریباً 1 ماہ ہوچکا ہے اور نئی افغان حکومت نے افغانستان کے جھنڈے کو بھی تبدیل کردیا ہے – نئے افغان جھنڈے میں پہلا کلمہ لیکھا ہوا ہے –

ایک معروف ویبسائٹ ہے مطابق اگر افغانستان اپنے پرانے جھنڈے سے ورلڈ کپ کی کھیلنے پر راضی نہیں ہوتا ہے تو افغانستان کو ورلڈ کپ سے نکال دیا جاسکتا ہے –

یہ آئی سی سی جے کچھ قوانین کے تحت ہوگا – اگر افغانستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روکا جاتا ہے تو یہ افغانستان کی سالوں کی محنت کو ختم کر دے گیں – کچھ کرکٹ ایکسپرٹس نے افغانستان کو ورلڈ کپ کے لیے خطرناک ٹیم قرار دیا تھا –

Leave a Reply