Pak Cricket

اکاش چوپڑا کا بڑا بیان! یہ دونوں کھلاڑی کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتوایں گے!

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کل سے شروع ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے آغاز میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی ہے۔ بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ ایک دوسرے کے ساتھ ٹکرائیں گے اور پاپوا نیو گیانا کا مقابلہ عمان سے ہوگا۔ میچز پاکستانی وقت کے مطابق 3 اور 7 بجے کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ورلڈ کپ کی مضبوط دعویدار ہے۔ ان کے پاس ایک متوازن ٹیم ہے۔ ان میں جونیئرز اور سینئرز کا اچھا امتزاج ہے۔ پاکستان کے پاس ٹورنامنٹ کے بہترین اوپننگ جوڑوں میں سے ایک ہے۔

بھارتی کمنٹیٹر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ورلڈ ٹی 20 فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اور جیت بھی سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں ، بابر اعظم اور محمد رضوان کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں”۔

اس سے پہلے آکاش چوپڑا نے بھی پیش گوئی کی تھی کہ پاکستان کے پاس icc t20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا بہت بڑا موقع ہے۔

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

USA pacer eyes face-off with Virat Kohli, Babar Azam at 2024 T20 World Cup

USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…

1 month ago

Schedule for Pakistan T20I tour to Ireland announced

The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…

1 month ago

Jason Gillespie part ways with South Australia amid Pakistan coaching reports

Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…

1 month ago

“Either Drunk Or Drugged”: Bangladesh’s Bizarre DRS Call On SL Star’s Forward Defence Viral. Watch

The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…

1 month ago

LSG Playing 11 vs Punjab Kings- IPL 2024, Match 11

Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…

1 month ago

“Felt so unnecessary” – Robin Uthappa’s shocking reaction to Virat Kohli’s ‘still got it’ comment

Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…

1 month ago