لاہور : بی سی سی آئی کی دھمکیوں کے بعد کشمیر پریمیر لیگ میں حصہ لینے والے انٹر نیشنل کرکٹز نے خاموشی توڑ دی شدید غصہ میں –
جیسے کے کل بھارتی کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیر لیگ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو دھمکیاں دی اس کے بعد تھوڑی دیر کی خاموشی کے بعد کھلاڑی بھی میدان میں اتر اۓ-
بی سی سی آئی نے تمام کھلاڑیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پی ایل کھیلیں گے تو آپ کو بی سی سی آئی کی کسی پوسٹ پر نوکری نہیں ملے گی –
اب لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑی منظر عام پر آئے ہیں- دلشان نے تو کے پی ایل میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے-
ہرشل گبز نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اڑے ہاتھوں لیا اور کہا ” پاکستان کے ساتھ اپنے سیاسی ایجنڈے کو مساوات میں لانے کے لیے بی سی سی آئی کی مکمل طور پر غیر ضروری اور مجھے کے پی ایل میں کھیلنے سے روکنے کی کوشش۔ مجھے دھمکی دیتے ہوئے یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کرکٹ سے متعلقہ کسی بھی کام کے لیے انڈیا میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مضحکہ خیز”
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…