لاہور : شاید آفریدی کے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی نے، شاہد آفریدی کا جرسی نمبر اپنا لیا- نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں شاہین 10 نمر جرسی پہنیں گے –
کل سے پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کا آغاز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا – جدھر تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے –
پاکستان اور نیوزیلینڈ کے سیریز کے لیے نئی کٹ جاری کردی گئی ہے – پاکستان کی نئی کٹ ورلڈ کپ 1992 کیا کٹ جیسی ہے اور کافی خوبصورت لگ رہی ہے-
شاہین شاہ آفریدی جو کے کچھ عرصہ میں شاہد خان آفریدی کے دماد بننے والے ہیں انہوں نے اپنی نئی کٹ اور شرٹ کے پیچھے 10 نمبر لکھوانے کا فیصلہ کیا ہے – اس سے قبل 10 نمر پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی جرسی کا نمر تھا – شاہین شاہ آفریدی کے اس کام سے شاہد آفریدی کی یاد تازہ ہوجائے گی –
یاد رہے شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے بہترین اور ابھرتے ہوئے گیند باز ہیں –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…