You are currently viewing پی ایس ایل 2022 میں بڑے غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے! اپ دیکھ کر حیران ہوجائیں گے!

پی ایس ایل 2022 میں بڑے غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے! اپ دیکھ کر حیران ہوجائیں گے!

پاکستان سپر لیگ کا سیزن ساتھ اگلے سال کے شروع میں کھیلا جائے گا – پی ایس ایل 2022 کو جنوری میں کروائے جانے کا امکان ہے – ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے – ڈرافٹ میں بڑے کھلاڑی شامل ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا –

ایک روز قبل پی سی بی کے چیرمین رمیز راجہ پی ایس ایل کے فرینچائس کے درمیان معاملات بگڑ گے اور گرما گرمی ہوگئی – رمیز راجہ نے پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کو لانے کا کہا –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ، پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے آسٹریلوی اور انگلش کھلاڑی سے بات چیت میں ہے – ذرائع کا کہنا ہے کے ارن فنچ، مارگن اور بٹلر جیسے کھلاڑیوں سے پی ایس ایل میں شرکت کے لیے بات چیت جاری ہے –

Leave a Reply