پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز جاری ہے، سیریز کا افتتاح میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا – پاکستان نے پہلی اننگ میں رن کا رنوں کا پہاڑ بنا دیا اور پھر ایک ڈید پچ ہونے کے باعث میچ ڈرا ہوگیا – اس میچ میں پچ پر شدید تنقید کی گئی _
راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر اتنی تنقید ہوئی اور اسکا دنیائے بھر میں مذاک بنایا گیا، اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ایکشن لیا اور ایک ویڈیو میں اس کی حمایت کی اور اپنے دلائل پش کیے –
اس کے بعد کراچی ٹیسٹ بھی ڈرا کی طرف جارہا ہے اور پچ اچھی نہیں لگ رہی تھی – اس پر بھی تنقید کی گئی –
اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے فیصلہ کیا ہے کے لاہور میں تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو ایک ائی سی اکیڈمی کے پچ بنانے بنانے والے سے بنوائی جانے کا امکان ہے –