You are currently viewing پاکستان کے نئے کوچ شاہین شاہ آفریدی اور پاکستانی بالنگ کے دیوانے نکلے!

پاکستان کے نئے کوچ شاہین شاہ آفریدی اور پاکستانی بالنگ کے دیوانے نکلے!

پی سی بی کے نو منتخب چیرمین نے کل ورننن فلندر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ منتخب کیا –

ورنن فلندر جنوبی افریقہ کے ایک زبردست گیند باز تھے جنکی بولنگ سے پوری دنیا ڈرتی تھی-

ورنن فلندر نے آج اپنے بیان میں کہا کے وہ رمیز راجہ نے ان کو کوچ بنے کی آفر دی جس کو انہوں نے منظور کرلیا – فلندر نے کہا کے شاہین شاہ آفریدی اور محمد حسنین جیسے گیند بازوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے میں کافی پرجوش ہوں اس کا مطلب کے وہ دونوں گیند بازی کو اچھے فاسٹ بولر مانتے ہیں –

انہوں نے کہا کہ رمیز نے واضح طور پر مجھے فون کیا اور پوچھا کہ کیا میں پاکستان ٹیم میں شامل ہونے میں دلچسپی رکھتا ہوں؟ یہ ایک بہت بڑا موقع ہے جسے میں رد نہیں کر سکتا۔ ہنر مند نوجوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ کام کرنا واقعی دلچسپ ہے۔

“محمد حسنین واقعی ایک باصلاحیت نوجوان باؤلر ہے ، اور بڑا کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ہے۔ میں نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ سیریز کے دوران ان میں سے بہت کچھ دیکھا ، اور میں ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

ورنن فلندر کا آسٹریلیا، پاکستان اور ہر ملک کے خلاف زبردست ریکارڈ ہے- انکی باتوں سے لگا جے ورنن فلندر پاکستان ٹیم کے چیلنج کو قبول کرچکے ہیں اور پوری تیاری سے ائیں گے –

Leave a Reply