You are currently viewing پاکستان نے تاریخ رقم کردی! بھارتی میڈیا میں رونا دھونا شروع

پاکستان نے تاریخ رقم کردی! بھارتی میڈیا میں رونا دھونا شروع

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر وہ کر دیکھایا جو پچھلی 4 دہائیاں میں کسی نے نہیں کیا؟ – پاکستان نے ورلڈ کپ کے ایک بڑے مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو شکست دی – اس کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا آسان ہوچکا ہے –

آس وقت دنیا بھر میں پاکستان کی تعریفوں جاری ہیں – اطلاعات کے مطابق بھارتی بہت غصہ میں ہیں – بھارتی میڈیا جو میچ سر قبل بڑی بڑی باتیں کر رہا تھا وہ لائین پر اچکا ہے – پاکستان کو واک اوور ہے مشورے دینے والے سب پریشان ہیں – کچھ بھارتیوں کے بابر اعظم اور رضوان کی تعریف بھی کی –

اب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کے بابر اور رضوان ست اچھی اوپنگ جوری کسی کی بھی نہیں ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوٹل جاکر اس تاریخی جیت کا جشن بھی بنایا –

Leave a Reply