You are currently viewing پاکستان سوپر لیگ کے میچ لاہور میں ہونگے یا نہیں! حتمی فیصلہ آگیا!

پاکستان سوپر لیگ کے میچ لاہور میں ہونگے یا نہیں! حتمی فیصلہ آگیا!

پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کھیلا جانا تھا – ان میں لاہور، کراچی، ملتان اور اس کے ساتھ ہی ساتھ راولپنڈی شامل ہے – البتہ کل ایک خبر آئی جس نے سبکو حیران کرکے رکھ دیا – اطلاعات ملی کے پاکستان سوپر لیگ کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچ اب کراچی میں ہونگے –

اچھی خبر یہ ہے کے ایسا نہیں ہونے جارہا ہے – تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان سوپر لیگ اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی لیکن یہ بات کنفرم نہیں – کراچی میں پی ایس منعقد کرنے کی تیاری ہے!

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات طے پاگئے ہیں اور وہ کچھ کچھ پیسے دینے پر راضی ہوگئے ہیں – پیسے جو بانٹا جائے گا اور سارا بوجھ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم مالکان پر نہیں ہوگا! لیکن لیکن بری بات یہ ہے کے صرف دو میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونگے!

Leave a Reply