You are currently viewing پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز خطرے میں پڑ گئ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز خطرے میں پڑ گئ

لاہور : جمعہ کو ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران 1 کھلاڑی کرونا کا شکار!

کرکٹ کی ایک معروف ویبسائٹ کے مطابق کل ہونے والے میچ میں 1 کھلاڑی کرونا کا شکار ہوا جس کے باعث دوسرا ون ڈے میچ ملتوی کر دیا گیا

تاہم کھلاڑی کا نام نہیں بتایا گیا

تمام کھلاڑی جو اس بایو ببل کا حصہ تھے ان کو اسولیٹین میں بھیج دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت ویسٹ انڈیز میں موجود ہے لیکن اب یہ سیریز بھی کالے بادلوں کی زد میں آگئی ہے!

البتہ ابھی تک کسی بورڈ کی جانب سے کوئی آفیشل بیان سامنے نہیں آیا

سیریز ملتوی ہونے کی صرف افواہیں ہی ہیں ان میں ابھی کوئی حقیقت نہیں

جب تک کوئی اعلان نہیں آتا تب تک صبر کرنا سب سے اچھا حل ہے

Leave a Reply