پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز پاکستان میں کاری ہے – سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا – اس وقت دوسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے –
پاکستان اس میچ آسٹریلوی ٹیم کو ایک تاریخی شکست دینے کے قریب ہے- پاکستان اگر جیت گئی تو تو پاکستان سیریز میں 1-0 کہ برتری حاصل کرکے گا- بابر اعظم نے کل لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ اور ایک عمدہ سینچری کر ڈالی- اس وقت دنیا بھر میں اس کے چرچے ہیں-
اس کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا نے ٹئ ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے واپس راولپنڈی لیکن اب ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس بات کا پر غور کر رہا ہے کے اس سیریز کا ویبنیو تبدیل کردیا جائے –
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کو بھی لاہور میں شفٹ کیا جا سکتا ہے- 4 میچوں کو مزید لاہور میں کھلایا جائے گا، اس کی وجہ بظاہر راولپنڈی کی پچ پر تنقید ہے –