You are currently viewing ٹوکیو اولمپکس : پاکستان کے ارشد ندیم ہار تو گے مگر دل جیت لیے! ارشد کی محنت نے تاریخ رقم کردی!

ٹوکیو اولمپکس : پاکستان کے ارشد ندیم ہار تو گے مگر دل جیت لیے! ارشد کی محنت نے تاریخ رقم کردی!

لاہور : ٹوکیو اولمپکس 2020 کی جویلن تھرو میں بھارتی نیراج چوپڑا نے سونے کا تمغہ جیت لیا – ارشد ندیم 5 نمبر رہ رہے –

اولمپکس میں زبردست مقابلہ کے بعد نیراج نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا تاہم ارشس ندیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کی اور پاکستانیوں کے دل جیت لئے-

ارشد کی کارکردگی اور محنت قابل تعریف ہے – پاکستان جہاں جیولن تھرو نام کا کھیل کوئی جانتا نہ تھا وہاں سب نے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر یہ میچ دیکھا – ارشد جیت تو نہیں سکے مگر اتنی محنت کی اور ہمت نہ ہاری-

وہ پاکستان کے پہلے اتھلیٹ بن گئے جو اولمپکس میں اتھلیٹکس میں فائنل روانڈ میں پہنچے- ارشد کے والد نے کہا اس ٹورنامنٹ سے پہلے ارشد کو ترکی میں کرونا ہوگیا تھا اور کچھ دیر بعد ہی اولمپکس تھی اس لیے ارشد سہی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے –

Leave a Reply