You are currently viewing وہاب ریاض کی کمال گیند بازی! جانیے وکٹیں اڑا دیں! ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار!

وہاب ریاض کی کمال گیند بازی! جانیے وکٹیں اڑا دیں! ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار!

لاہور : جمعہ کو وہاب ریاض نے دی یندریڈ لیگ زبردست بالنگ کی اور 4 وکٹیں اڑا دیں – ٹریںٹ راکٹز کو شاندار فتح دلوا دی –

جمعہ کو دی یندریڈ ٹورنامنٹ میں ٹریںٹ راکٹز اور ویلش فائر مد مقابل تھے- ویلش فائر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 139 رن بنائے – گرین پلپس نے 50 رنز کی زبردست اننگز کھیلی-

وہاب ریاض نے لاجواب گیند بازی کی اور 30 رن دیکر 4 بڑی وکٹیں حاصل کیں – وہاب نے 20 میں سے 7 ڈاٹ بالز کروائیں – ویلش فائر نے مقررہ 100 گیندوں پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے –

جواب میں ٹریںٹ راکٹز نے ہدف 10 بال قبل بآسانی عبور کر لیا- سمیٹ پیٹیل نے 20 بالز پر 46 دنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اوع مین آف میچ کرار پائے –

وہاب کی اس کارکردگی کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں اگر مزید ایسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو سلیکٹرز ضرور وہاب کے کم بیک کے بارے میں سوچیں گے –

Leave a Reply