You are currently viewing میتھو حیدن بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کے فین نکلے! جانیے کیا کہا!

میتھو حیدن بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کے فین نکلے! جانیے کیا کہا!

پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے – پاکستان کی ٹیم نے چار میں سے چار میچ جیتے ہیں – پاکستان نے پہلے بھارت کو ہرایا!

اس کے بعد پاکستان نے نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے مسائل حل کیے – پھر افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی – آخر میں نیمیبیا کی کرکٹ ٹیم کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دی اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئ –

پاکستان کی ٹیم اور کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پُل باندھے جارہے ہیں -بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریفیں ہی تعریفیں ہورہی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو حیدن نے بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریف کی اور کہا کے یہ دونوں زبردست کھلاڑی ہیں –

Leave a Reply