You are currently viewing محمد عامر نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے! جانیے ایسا کیا کردیا!

محمد عامر نے لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے! جانیے ایسا کیا کردیا!

پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں – محمد عامر ویسے تو اپنے برے فیصلوں کی وجہ سے خبروں میں آتے ہیں لیکن اس دفعہ ایسا نہیں ہے –

پاکستان کے لیے لاجواب گیند بازی کرنے والے محمد عامر-بھارت کے خلاف چیمپئن ٹرافی میں 3 بڑی وکٹیں حاصل کرنے والے محمد عامر – پاکستان کو بڑے بڑے میچ جتوانے والے عامر – ایک بار پھر سے دنیا بھر میں چھا گئے ہیں –

ایک صحافی نے ٹیوٹر پر ٹیوٹ کیا کے ایک عوام سے تقریباً پانچ لاکھ کی درخواست کی – اس کی وجہ ندا ہیں جوکہ پاکستان کی ویمن کرکٹر ہیں – انکے اپنے گھر کے لیے پانچ لاکھ کی ضرورت تھی کیونکہ ان کے حالات ٹھیک نہیں تھے – ایک جگہ سے ان سے وعدہ کیا گیا لیکن پورا نہیں ہوا –

محمد عامر نے اس ٹیوٹ کا ریپلائی دیا اور کہا مجھے ساری معلومات دیں میں پیدا دیتا ہوں – شائقین نے اس کاوش کو کافی زیادہ سراہا –

Leave a Reply