You are currently viewing محمد رضوان کی لاجواب بلے بازی! اپ دیکھ کر حیران ہوجائیں!

محمد رضوان کی لاجواب بلے بازی! اپ دیکھ کر حیران ہوجائیں!

لاہور : محمد رضوان کی عمدہ فارم برقرار، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کے پہلے میچ میں ہی لاجواب بلے بازی کرتے ہوئے 65 رن بنادیے!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے جس میں اج 2 میچ کیھلے جا رہے ہیں – پہلے میچ میں ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد نارتھن کی ٹیم نے بلوچستان کو شکست سے دوچار کیا – جس میں حیدر علی اور آصف علی نے لاجواب بلے بازی کی –

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کے دوسرے میچ میں اج سینٹرل پنجاب اور کے پی کے کی ٹیمیں مد مقابل ہیں – کے پی کے کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 187 رن بنائے جس میں محمد رضوان کی لاجواب بلے بازی شامل ہے –

پاکستان نے سٹار بلے باز اور کے پی کے کے کپتان محمد رضوان نے 40 گیندوں کے اوپر 7 چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 65 رن بنائے – یاد رہے پچھلے سال رضوان نے خیبر پختون خواہ کی ٹیم کو فاتح بنایا تھا –

سینٹرل پنجاب کی طرف سے حسن علی نے اچھی گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور 4 اورز میں 30 رن دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں – سینٹرل پنجاب کی اننگز جاری ہے جس –

Leave a Reply