You are currently viewing محمد رضوان نے میچ کے دوران سب چھوڑ کر نماز ادا کی ! پاکستان کے کمال ہی اصل وجہ

محمد رضوان نے میچ کے دوران سب چھوڑ کر نماز ادا کی ! پاکستان کے کمال ہی اصل وجہ

پاکستان نے آج کمال کرکے سبکو حیران کردیا – جسکا کسی نے سوچا نہیں تھا پاکستان نے وہ کر دکھایا، کمال کی گیند بازی کی اور سبکو حیران کیا – اس کارکردگی کی بات دنیا بھر میں جاری ہے – پاکستان نے بھارت کو کم سکور پر قابو کیا-

شاہین نے اپنے دوسرے ہی اوور میں ان فارم کے ایل روہل کو بھی اوٹ کردیا – شاہین نے کمال ان سوینگ بال کروائی اور سب کو حیران کر کے رکھ دیا – اس کے بعد حسن علی نے سوریا کمار یادیو کو آوٹ کیا – پاکستان کو شروع میں وکٹیں ملیں لیکن پھر بھارت نے اچھی بلے بازی کی –

میچ کے دوران اس وقت ایک زبردست مومنٹ تھی جب محمد رضوان نے سب کچھ چھوڑ کر نماز ادا کی اور بتا دیا ہر صورت میں نماز فرض ہے –

Leave a Reply