پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز جاری ہے – پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچ ہو چکے ہیں – بابر اعظم نے دوسری ٹیسٹ میچ میں لاجواب بکے بازی کی اور ایک میچ جو کے پاکستان تقریباً ہار چکا تھا اس میں پاکستان نے کمال کردیا – محمد رضوان نے آخر میں پاکستان کو میچ ہارنے نہیں دیا گیا –
کرکٹ کا سلسلہ تو بالکل جاری ہے اور بہترین کرکٹ بھی ہورہی ہے لیکن صرف کرکٹ کرکٹ اور کرکٹ یہ کافی نہیں انسان کو آرام کی ضرورت بھی ہوتی ہے – ایسی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے –
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان اور لاہور قلندر کے کپتان محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ہیں- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کے چاہنے والوں شاہ آفریدی اپنے بالوں کٹوا رہے ہیں – شاہین آفریدی کے بال کوئی معمولی نائی نہیں بلکے پاکستان کے بہترین بلے باز محمد رضوان کاٹ رہے ہیں – ویڈیو دیکھیں –