بابر اعظم نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے! انہوں نے ایک زبردست 196 رنز بنائے اور زبردست موم، یہ ان میں سالوں اور سالوں تک یاد رکھا جائے گا۔
اس وقت دنیا بھر میں بابر اعظم کی تعریفیں کی جارہی، بابر اعظم کی تعریفوں کا آغاز کل ہوا تھا اور ابھی بھی جاری ہیں- کرکٹ پنڈت اور کرکٹ کے تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ نہ صرف بابر اعظم کی بہترین اننگ ہے بلکہ دنیا کرکٹ میں کھیلنے جانے والی اننگ میں بہت اونچا مقام رکھتی ہے –
بابر اعظم کی اس اننگ پر مائکل واحان سمیت، ویون رچردز نے بھی تعریف کی – سب نے بابر اعظم کی تعریف میں ٹیوٹ کی –