You are currently viewing عماد وسیم پی سی بی پر بڑس پڑے! سلیکٹرز سے ناراض!؟ جانیے کیا فرمائش کردالی!

عماد وسیم پی سی بی پر بڑس پڑے! سلیکٹرز سے ناراض!؟ جانیے کیا فرمائش کردالی!

لاہور : اسٹار ال راونڈر عماد وسیم کا ون ڈے میں سیلیکٹ نہ ہونے پر جذباتی بیان ہمت نہیں ہاری!!

حال ہی میں ہونے والے انٹرویو میں عماد وسیم ون ڈے کرکٹ میں سیلیکٹ نے ہونے پر افسردہ نظر آئے لیکن ساتھ ہی آگے سیلکٹ ہونے کے لیے پر عزم ہیں!

“میں ایک بار ون ڈے میں آل راؤنڈر میں نمبر 3 پر تھا لیکن نہ کھیلنے کی وجہ سے نمبر 7 کی وجہ سے میری رینکنگ گر گئی۔ میرا مقصد پہلے پاکستان کی رینکنگ اور پھر اپنی رینکنگ کو بہتر بنانا ہے۔”

“میں اپنے مرکزی معاہدے سے محروم ہونے کے بعد مایوس ہو گیا تھا۔ یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے مشکل وقت ہے۔ اس کا واحد حل یہ ہے کہ اور زیادہ محنت کریں اور واپسی کریں۔ ”

اس کے علاوہ عماد وسیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان پر انتہائی خوش نظر آئے-

ال روانڈر انگلینڈ میں اپنی پرفارمنس سے مطمئن نظر آئے اور کہا وہاں فلیٹ پیچیں تھیں اور میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں –

یاد رہے عماد وسیم دنیا کے بہترین ال رونڈرز میں شمار ہوتے ہیں لیکن پھر بھی ون ڈے کرکٹ میں عماد کو موقع نہیں دیا جاتا!

Leave a Reply