پاکستان اور آسٹریلیا کے درمان ٹیسٹ سیریز جارہا ہے – پہلے دو میچوں کا کوئی نتیجہ نہیں آیا اور دونوں میچ ڈرا ہوگئے – پاکستان نے دوسرے میچ میں لاجواب کرکٹ کھیلی آوروں میچ ڈرا ہوا البتہ پچ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا –
پاکستان قومی اسمبلی کے رکن سیخ رشید نے ایک انتہائی بری خبر سنا دی ہے – گزشتہ کچھ دنوں پاکستان میں سیاسی صورتحال کافی سنجیدہ ہے – پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی تبدیل ہوسکتے ہیں –
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اب راولپنڈی کے بجائے لاہور میں کھیلی جائے گی اور ٹی ٹونٹی سیریز بھی لاہور میں کھیلی جائے گی – البتہ شیڈول وہی رہے گا –