You are currently viewing شاہین شاہ آفریدی نے دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر ڈالا

شاہین شاہ آفریدی نے دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر ڈالا

شاہین شاہ آفریدی نے دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر ڈالا

 

شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں چار وکٹیں حاصل کرکے دنیا کا ایک بڑا ریکارڈ بنا ڈالا-

 

شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں ڈیوڈ وارنر مارنس لابوشین جیسے بڑے کھلاڑی اور مچل سٹارک مچل سویپسن کو اپنا شکار بنایا

 

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے وہ واحد بالر ہیں جنہوں نے اپنے ڈیبیو کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں-

 

دنیا میں کوئی ایسا بالر نہیں ہے جس نے اپنے ڈیبیو کے بعد اتنے کم عرصے میں شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ وکٹیں لی ہوں-

 

یاد رہے اس سے قبل بھی شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے الگ الگ فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی دکھا کر اپنا نام بنا چکے ہیں-

 

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کا شمار دنیا کے ان بڑے بالرز میں بھی ہوتا ہے جنہوں نے میچ کے شروعات میں اپنی ٹیم کے لیے وکٹس حاصل کیں ہیں-

 

یاد رہے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں بھی شاہین شاہ آفریدی نے شروعات میں ایک ہی اوور میں آسٹریلیا کے دو بڑے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین کی وکٹیں حاصل کیں-

Leave a Reply