You are currently viewing زہیر خان نے بھی بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے!

زہیر خان نے بھی بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے!

بابر اعظم کی تعریفیں کون نہیں کرتا – دنیا بھر میں بابر اعظم کی تو کی جاتی ہیں – جب سے بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کو جیت حاصل کروائی ہے، اس وقت سے ہر بگی بابر اعظم ہے-

کم عمر میں ہی بابر اعظم نے دنیا کرکٹ کے بڑے بڑے ریکارڈ تور دیے ہیں – بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں 50 سے اوپر کی اوسط سے کھیلتے ہیں – رایٹ ہینڈر بلے باز تقریباً ہر میچ میں اپنا کمال دکھاتے –

تعریف وہ جو دشمن کرے! بھارت کے سابق فاسٹ بولر زہیر خان بھی بابر اعظم کے دیوانے نکلے اور کہا کے بابر اعظم ایک زبردست بلے باز اور ہر وقت کالم رہتا ہے –

یاد رہے پاکستان نے اپنے ورلڈ کپ کے پہلے دونوں میچوں میں بھارت اور نیوزیلینڈ کو شکست دیکر کامیاب حاصل کی ہے –

Leave a Reply