پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وہ بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی سے چار ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ شروع کرنے کی اپنی تجویز پر بات کریں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل ١٩ مارچ کو میٹنگ کریں گے جس میں رمیز راجہ اس پر بھی بات کریں گے –
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے جنوری 2022 میں اس بات کا بتایا تھا وہ آئی سی سی کی اگلی میٹنگ میں بھارت، پاکستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا پر مشتمل سالانہ چوکور سیریز کی تجویز پیش کریں گے اور اس کے اوپر بات چیت کروائیں گے –
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے میچ کے بھیچ کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، رمیز نے کہا کہ وہ یہ چاہتے ہیں کے پاکستان اور بھارت ایک سیریز کے اندر آپس میں مد مقابل آئیں! وہ یہ بات ضرور کریں گے –