You are currently viewing حسن علی کی لاجواب گیند بازی! ناقدین کو منہ کی کھانی پڑی! کمال کردیا!

حسن علی کی لاجواب گیند بازی! ناقدین کو منہ کی کھانی پڑی! کمال کردیا!

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے – کل دن کے اختتام پر بنگلہ دیش ایک اچھی پوزیشن میں تھ البتہ آج پاکستان نے جلد وکٹیں حاصل کیں اور بنگالی بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا – سب سے پہلے لٹن داس کی قیمتی وکٹ حاصل کی –

حسن علی نے آج زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا _آج 4 وکٹیں اور اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں – حسن علی نے آج آتے ساتھ ہی دھوم مچا دی اور لاجواب گیند بازی کا مظاہرہ کیا –

حسن علی کی لا جواب گیند بازی کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 330 پر ال اوٹ کردیا – حسن علی نے اپنی گیند بازی سے طتایا کے وہ کس لیول کے گیند باز ہیں –

اس سے قبل کرکٹ ایکسپریس حسن علی پر شدید تنقید کر رہے تھے –

Leave a Reply