You are currently viewing بھارت نے اپنی اوقات دیکھا دی! بھارت کشمیر پریمیر لیگ سے جل گئ!

بھارت نے اپنی اوقات دیکھا دی! بھارت کشمیر پریمیر لیگ سے جل گئ!

لاہور : بھارت کشمیر پریمیر لیگ کے سامنے بڑی دیوار بن کر کھڑی ہو گئی- بھارت نے تمام کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی-

کشمیر پریمیر لیگ کا رنگا رنگا میلا سجنے کو تیار ہی تھا لیکن آب بی سی سی ائی نے بڑی رکاوٹ کھری کردی ہے –

تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی اور بھارت نے لیگ میں حصہ لیتے تمام کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آگر آپ نے کشمیر پریمیر لیگ میں حصہ لیا تو آپکو بی سی سی آئی میں کبھی نوکری نہیں ملے گی –

شائقین کرکٹ اور پاکستانی عوام کا اس پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے! شائقین کا کہنا ہے بھارت کشمیر سے در گیا ہے اور بھارت نے اپنی اوقات دیکھا دی ہے –

کے پی ایل کا آغاز 6 اگست کو متوقع تھا جو کے آب خطرہ میں پڑ گیا ہے-

آپ اپنی رائے کمنٹس میں دیں –

Leave a Reply