You are currently viewing بریکنگ نیوز : کون ان، کون اوٹ! وسیم خان کی میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی!

بریکنگ نیوز : کون ان، کون اوٹ! وسیم خان کی میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی!

لاہور : پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ میں 2 سے 4 تبدیلیاں متوقع، رات کو محمد وسیم نے پاکستان کی پوری ورلڈکپ کی ٹیم کو اعتماد میں لیا اور تبدیلیاں کو بارے میں آگاہ کیا –

اطلاعات کے مطابق کل رات کو ہنگامی طور پر ہونے والی میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے ہیں – چیف سلیکٹر محمد وسیم اور پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے منتخب شدہ سکواڈ کی کل ملاقات ہوئی – سب سے پہلے تو وسیم نے سارے کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیا –

ذرائع کا کہنا ہے اس کے بعد ٹیم سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیا گیا –

اطلاعات کے مطابق قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیاں ہونگی – سب سے پہلے اعظم خان کی چھٹی ہوگی اور فخر زمان کو |ٹیم میں جگہ ملے گی -صہیب مقصود، محمد حسنین کے لیے بھی مشکلات بڑھ چکی ہیں اور انکی جگہ شاہنواز دہانی اور شعیب ملک کی اینٹری متوقع ہے –

Leave a Reply