You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کا ورلڈ کپ کا گانا کون گائے گا اور کب ریلیز ہوگا! جانیے

بریکنگ نیوز : پاکستان کا ورلڈ کپ کا گانا کون گائے گا اور کب ریلیز ہوگا! جانیے

پاکستان کا ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے نیا گانا بنایا جائے گا – ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوجائے گا – ایونٹ کی کوالیفائینگ سٹیج کا آغاز 17 اکتوبر کو ہوگا اور سوپر 12 سٹیج کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا –

پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں گروپ اے میں شامل ہے-پاکستان کے گروپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم، افغانستان اور نیوزیلینڈ کی ٹیم شامل ہے – پاکستانی اپنے ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ ورلڈ کپ میں پہلا میچ بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کرے گی –

پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے ٹریننگ کا آغاز ہوگیا ہے – ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کا گانا معروف اداکار عاطف اسلم گائیں گے – گانے کی ویڈیو میں بابر اعظم کے ہونے کا بھی امکان ہے – البتہ ابھی تک اس بات کا باقاعدہ اعلان نہیں ہوا کے پاکستان کا ورلڈ کپ کے لیے گانا کب ریلیز ہوگا –

Leave a Reply