You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کا ورلڈ کپ سے قبل ہی، انگلینڈ اور آسٹریلیا سے میچ طے پاگیا!

بریکنگ نیوز : پاکستان کا ورلڈ کپ سے قبل ہی، انگلینڈ اور آسٹریلیا سے میچ طے پاگیا!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں صرف 5 دن رہ چکے ہیں – ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں – پاکستان کی ٹیم نے بھی میگا ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے – پاکستان کی ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا –

پاکستان ورلڈ کپ میں پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف ہوگا – اس میچ کی ٹکتیں صرف اور صرف 12 گھنٹے میں ہی بک گئی – اس میچ کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے – شائقین اس کے لیے بہت پرجوش ہیں –

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وارم آپ میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے – پاکستان نے پہلے وارم آپ میچ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے تھے لیکن اب تبدیل ہوچکے ہیں –

اب پاکستان ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے قبل انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم آپ میچ کیھلے گا – ایک میچ 18 اکتوبر جبکہ دوسرا میچ 20 اکتوبر کو ہوگا –

البتہ پاکستان اور آسٹریلیا کا کوئی میچ نہیں یہ خبری جھٹ پر مبنی ہے –

Leave a Reply