You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستانی اور بھارتی کھیلاڑی ایک ٹیم میں!! بابر اور ویرات ایک ساتھ! کب اور کہاں!

بریکنگ نیوز : پاکستانی اور بھارتی کھیلاڑی ایک ٹیم میں!! بابر اور ویرات ایک ساتھ! کب اور کہاں!

پاکستان اور بھارت کو دو طرفہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں ہے۔ آخری بار پاکستان اور بھارت نے ایک دہائی قبل دو طرفہ سیریز کھیلی تھی۔ یہ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم نے جیتی۔ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق تھے۔

پاکستان اور بھارت کو لیگز میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنے کا موقع نہیں ملتا۔ بھارتی کرکٹرز پر لیگ کھیلنے پر پابندی ہے اس لیے پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ایک ساتھ لیگز میں نہیں کھیل سکتے۔ محمد رضوان اور پجارا ملکی کرکٹ میں ایکشن میں تھے!

اسکے ساتھ ساتھ پاکستان اور بھارتی کرکٹ شائقین کے لیے ایک انتہائی اچھی خبر آرہی ہے! پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن نظر آ سکتے ہیں – ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایشیا الیون بمقابلہ افریقی الیون کی سیریز میں ان ایکشن ہوگی –

ذرائع کے مطابق یہ سیریز اگلے سال ہوگی جس میں پورے ایشیا کی ایک “ٹیم ہوگی!

Leave a Reply