You are currently viewing انگلینڈ معافیاں مانگنے پر اتر آیا! پاکستان میں کوئی سیکورٹی الرٹ نہیں! مان لیا!

انگلینڈ معافیاں مانگنے پر اتر آیا! پاکستان میں کوئی سیکورٹی الرٹ نہیں! مان لیا!

اب تو پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کو ملتوی ہوئے، ہوئے 48 گھنٹے گزر گئے ہیں لیکن شائقین کا غصہ ابھی بھی برقرار ہے اور شائقین ای سی بی کو اڑے ہاتھوں لے رہے ہیں –

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو انکے اپنے ہی شدید تنقید کا نشانہ بناریے ہیں- مائک اتھرتن نے بھی ای سی بی کو اڑے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کی – کچھ انگلش صحافیوں کا کہنا ہے کے دورہ کے منسوخی کی وجہ آئی پی ایل 2021 بھی ہوسکتی ہے –

اب برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی منظر عام پر آئے ہیں_کرسچن ٹرنر نے دورہ کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس کو ایک افسوسناک دن قرار دیا ہے –

کرسچن ٹرنر نے اس بات کو واضح کیا ہے پاکستان ابھی بھی ایک پر امن جگہ ہے جہاں حالات مکمل طور پر نارمل ہیں – ہم نے ای سی بی کو دورہ جاری رکھنے کا کہا تھا لیکن ای سی بی ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے-

انہوں نے کہا اگلے سال میری پوری کوشش ہوگی کے انگلینڈ کی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان آئے اور تینوں فارمیٹ کیھلے –

Leave a Reply